آپریشن درہِ بولان کا آغاز ہوچکا ہے – بی ایل اے

5034

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آپریشن درہِ بولان کا آغاز ہوچکا ہے اس آپریشن میں بلوچ لبریشن آرمی کے مجید بریگیڈ، اسپیشل ٹیکٹیکل آپریشنز اسکواڈ، فتح اسکواڈ اورانٹیلیجنس ونگ حصہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ مچھ بولان اور مضافاتی علاقوں میں بلوچ عوام گھروں سے نہ نکلیں اور شاہراوں پر سفر کرنے سے گریز کریں۔ مزید تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کیا جاتا رہے گا۔