مستونگ: زمیندار مظاہرین پر پاکستانی فورسز کی فائرنگ

644

بدھ کے روز مستونگ میں بجلی کی طویل بندش کیخلاف زمینداروں کا احتجاج، کوئٹہ کراچی شاہراہ کو ٹریفک کی روانی کے لئے بند کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ کھڈکوچہ میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور جمپرز کاٹنے کیخلاف زمینداروں نے احتجاج کرتے ہوئے تحصیل کھڈکوچہ کے مقام پر روڈ بلاک کرکے دھرنا دے دیا۔

احتجاج کے باعث کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی۔

زمینداروں کے احتجاج کے دوران کھڈکوچہ میں شرکاء پر پاکستانی فورسز نے اہلکاروں کی لاٹھی چارج اور فائرنگ کی ۔

مظاہرین نے بتایا جبکہ ایک نوجوان کو حراست میں لے کر ساتھ لےگئے ۔