سبی میں دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر جی

441

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب بلوچستان کے ضلع سبی میں پاکستانی فوج کینٹ کے قریب سرکاری حمایت یافتہ انور آرائیں کے ٹھکانے پر دستی بم سے حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم تمام سرکاری حمایتی یافتہ لوگوں کو تنبیہہ کرتے ہیں کہ وہ بلوچ قوم دشمنی سے دور رہے وگرنہ ہم کسی بھی وقت انکو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کے آزادی تک جاری رہے گی۔