جھل مگسی: 17سالہ طالب علم نے خودکشی کرلی

196

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں 17سالہ طالب علم نے خودکشی کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق جھل مگسی گوٹھ کوریجہ کے رہائشی, نویں جماعت کے طالب علم 17 سالہ عبداللہ ولد محمد رمضان ساکھانی مگسی نے گھریلو ناچاکی کی وجہ سے خود کو بسٹل سے گولی مار کر خود خودکشی کرلی

ابتدائی طور انہیں آر ایچ سی جھل مگسی لایا گیا وہ راستے میں ہی زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل دم توڑ گے۔