ہم سے سوال کررہے ہیں کہ وزیراعظم چیف جسٹس کا تعلق بلوچستان سے آپ لوگ یہاں اتنے لاچار اور بے بس کیوں ہو؟ سمی دین

299

لاپتہ ڈاکٹر دین محمد کی صاحبزادی سمی دین نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ ‏ہم 2دنوں سے اسلام آباد میں کھبی کورٹ ہسپتال کھبی پولیس اسٹیشن وکلا بار جہاں بھی جاتے ہیں ایک سوال ہمارے کانوں کو بہت گراں گزر رہی ہے وزیر اعظیم چیف جسٹس نگران حکومت کا تعلق بلوچستان سے ہے تو آپ لوگ یہاں اتنے لاچار اور بے بس کیوں ہو؟

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے بجائے یہ سوال اُن کیوں نہیں کیا جاتا؟