گوادر: حجام کے دکان پر دستی بم حملہ

509

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم افراد نے حجام کے دکان کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے شاہین چوک کے قریب حجام کی دکان پر دستی بم حملہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دکاندار پنجاب کے رہائشی ہے۔ تاہم دیگر نقصانات کے حوالے سے تفصیلات معلوم نہیں ہوسکے۔