گوادر: ایک شخص لاپتہ

448

بلوچستان کے ضلع گوادر سے اطلاعات ہیں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچوں سمیت حراست میں لے کر لاپتہ کردیا، تاہم بعدازں بچوں کو چھوڑ دیا گیا جبکہ باپ تاحال لاپتہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ساحلی علاقے گوادر جاوید کمپلیکس سے ایک شخص کو بچوں سمیت اغواء کیا گیا، جسکی شناخت لالا رفیق ولد رسول بخش کے نام سے ہوئی ہے۔