گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

306

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا کہن‏ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔