کوئٹہ: نامعلوم شخص کی لاش برآمد December 16, 2023 249 Share on Facebook Tweet on Twitter کوئٹہ میں مری آباد ہزارہ قبرستان کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مری آباد ہزارہ قبرستان کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔