پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

213

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کیا ہے۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ظاہر کے نام سے ہوئی ہے۔

فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔