نگران حکومت و عدلیہ سے جبری بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی امیدیں

409

اسلام آباد میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ چوتھے روز جاری رہا,احتجاجی کیمپ جبری لاپتہ راشد حسین اور دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین نے قائم کی ہے