مشکے میں پاکستان فوج کا ڈرون حملہ

1101
فائل: پاکستانی ڈرون، بولان فوجی آپریشن

بلوچستان کے علاقے مشکے میں پاکستان فوج کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق گُرانڈی کے اطراف میں شدید نوعیت کے دھماکوں کی آواز سنی گئی۔

ڈرون حملے کے نتیجے میں تاحال کسی قسم کے نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہے۔