قلات: فوجی آپریشن میں جانبحق افراد کی تدفین ہوگئی

534

بلوچستان کے علاقے قلات میں گذشتہ دنوں پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں جانبحق افراد کی نمازہ جنازہ ادا کرکے انہیں قمبرانی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

جانبحق نجیب اللہ لہڑی اور عامر کی تدفین کلی قمبرانی قبرستان میں کردی گئی۔ جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

یاد رہے کہ قلات میں 28 نومبر کو فوجی آپریشن کے دوران مسلح جھڑپوں میں دو افراد جانبحق ہوگئے تھے۔ ذرائع کے مطابق اس فوجی آپریشن میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا رہا ہے۔