صحبت پور میں تعمیراتی کمپنی پر حملہ، مغرب کے بعد کام بند، سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

164

صحبت پور نیو کھوسہ کنسٹرکشن کمپنی پر بم حملے کے بعد تمام مقامی و غیر موامی تعمیراتی کمپنیوں کی حفاظتی اقدامات کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

سورج غروب ہونے کے بعد تمام تعمیراتی کاموں پر کام بند کرنے اور سیکورٹی اہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز نیو کھوسہ کنسٹرکشن کمپنی پر بم دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک اور دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کے بعد صحبت پور ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے ملکی اور لوکل کٹسریکشن کمپنیوں کی سیکورٹی اہلکار بڑھانے کے ساتھ ساتھ سورج غروب ہونے کے بعد کام بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تاکہ کوئی ناخوش گوار واقعہ پیش نہیں آ سکے ۔