خضدار: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

209

بلوچستان کے ضلع خضدار سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورس نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت ذکریا ولد قادر بخش کے نام سے ہوئی ہے۔

اہلخانہ کے مطابق مذکورہ نوجوان کو گذشتہ دنوں چار دسمبر کو فورسز نے کیمپ بلا کر حراست میں لیا اس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔