خضدار: بم دھماکے میں سی ٹی ڈی آفیسر ہلاک

1098

ہفتے کی صبح بلوچستان کے خضدار شہر میں ایک دھماکے میں پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی کے آفیسر کو نشانہ بنایا گیا۔

واقعہ سلطان ابراہیم چوک کے مقام پر پیش آیا، دھماکہے سے سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او مراد بخش جاموٹ ہلاک ہوگئے۔

واقعہ کے بعد فورسز نے جائے وقوعہ کی ناکہ بندی کرکے مزید تفشیش شروع کردی ہے۔