حب چوکی :زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار بچی جانبحق، متعدد زخمی

170
File Photo

حب میں درگاہ شاہ نورانی جانیوالے زائرین کی گاڑی کو حادثہ، بچی جاں بحق، 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں-

اس حوالے سے ریسکیو ذائع کے مطابق کراچی سے درگاہ شاہ نورانی جانے والی زائرین کی بس تیز رفتاری کے سبب ناگن چڑھائی کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین مرد اور بچوں سمیت 16 افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں-

حادثے کی اطلاع ملنے پر ایدھی ایمبولینس جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں۔