جھاؤ میں قابض فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

293

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 3 دسمبر دن کے تین بجے قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے جانی و مالی تاوان پہنچایا۔

انہوں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے جھاؤ میں گزی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی پر جدید و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہاکہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض دشمن فوج پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔