تربت: نیوی کیمپ اور ایف سی چوکی پر حملہ

694

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں قائم پاکستان نیوی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے وقت شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہے۔

جبکہ دوسری جانب تربت نیں ائیرپورٹ چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے ان دونوں حملوں میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ناہی حملوں کی ذمہ داری کسی نے قبول کی ہے۔