تربت جعلی مقابلہ: مظاہرین کی احتجاجی ریلی اور چوک کا نام مقتول بالاچ کے نام سے منسوب

551

تربت جعلی مقابلوں کے خلاف مظاہرین نے تیرویں روزتربت فدا چوک سے آبسر تک احتجاجی ریلی نکالی اور ایک چوک کا نام مقتول بالاچ کے نام سے منسوب کیا گیا