بولان :لیویز فورس کی گاڑی حادثے کا شکار، دو اہلکار ہلاک

191
File Photo

بولان میں لیویز فورس کی گاڑی اور ٹرالر میں تصادم کے باعث دولیویز اہلکار جان کی بازی ہارگئے ہیں-

حادثہ بولان کے علاقے بالاناڑی کے قریب مرکزی شاہراہ پر پیش آیا۔

واقعہ میں ہلاک ہونے والے لیویز اہلکاروں کو سبی ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، اہلکاروں کی شناخت برکت مہیسر اور زاہد تالپور کے نام سے ہوئی ہے۔