اوتھل: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ طالب علم بازیاب

534

رواں سال نومبر میں لمز یونیورسٹی اوتھل سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے طالب علم بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ رواں سال نومبر میں طالب علم اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دے رہے تھے، دھرنا کے دوران ایک طالب علم کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا تھا۔

طالب علموں کے مطابق دو ویگو گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے طالب علم سمیر کو زبردستی حراست بعد اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ جنہیں آج بازیاب کیا گیا