آٹھ برس سے لاپتہ اعظیم دوست کی ہمشیرہ، رخسانہ دوست کے تاثرات

185

بلوچستان میں جب کوئی لاش برآمد ہو تی ہیں تو لاپتہ افراد کے لواحقین کس تکلیف سے گزرتےہیں، اس حوالے سے 2015 سے لاپتہ اعظیم دوست کی ہمشیرہ رخسانہ دوست کے تاثرات۔