آواران: پاکستانی فوج کے ہاتھوں چار افراد لاپتہ

344

بلوچستان کے علاقے آواران سے پاکستانی فوج نے چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ کئے گئے افراد کی شناخت محمود ولد فتح محمد، پیرجان ولد ابراہیم ، پٹو ولد رحمت اور باہوٹ ولد خدابخش کے ناموں سے ہوئی ہے۔

مذکورہ افراد کو پاکستانی فوج آواران کے علاقے جھاؤ سے حراست میں لیا ہے جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔