زامران میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

198

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے اتوار 03 دسمبر کی شام ساڑھے چھ بجے قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا۔

انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران میں زامُری بند اور عبدوئی کے درمیان میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی پر بھاری و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں کم از کم پاکستانی فوج کے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فوج پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔