تربت: لاش برآمد

249

ضلع کیچ کے علاقے تمپ ملک آباد سے لاش برآمد ہوا۔

ہفتے کو تمپ میں فضل ولد تاج محمد نامی مقامی شخص کی نعش برآمد ہوئی جسے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔

زرائع کے مقتول کو کچھ دن پہلے کورجو تمپ سے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اغوا کیا تھا جس کی لاش آج برآمد ہوا۔ انتظامیہ نے لاش تحویل میں لے کر تربت اسپتال منتقل کرکے مزید تحقیقات شروع کردی