کیچ: پاکستانی فورسز نے ایک شخص حراست میں لے کر لاپتہ کردیا

229

بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت منصور ولد محمد انور کے نام سے ہوئی ہے۔

مذکورہ نوجوان کو گذشتہ شب پاکستانی فوج نے بلیدہ کے علاقے سلو میں گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لیا جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔