مستونگ میں دشمن فوج کے چیک پوسٹ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

389

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے تلخ کاوی مستونگ میں قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے جانی و مانی نقصان سے دو چار کیا۔

انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے 11 نومبر کی شام ساڑھے چھ بجے تلخ کاوی مستونگ میں جدید و خودکار ہتھیاروں سے قابض دشمن کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔حملے میں کم از کم دشمن فوج کے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔بلوچستان کی آزادی تک دشمن ریاست کہ تما مفادات اور فورسز پر بی ایل ایف کے حملے جاری رہیں گے۔