مرید کی والدہ کی فوتگی کی خبر سن کر دل رنجیدہ اور افسردہ ہوا – میر عبدالنبی بنگلزئی

470

بلوچ آزادی پسند رہنماء میر عبدالنبی بنگلزئی نے بلوچ جہد کار اور شاعر مرید بلوچ کی والدہ کی وفات پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مرید کی والدہ کی فوتگی کی خبر سن کر دل رنجیدہ اور افسردہ ہوا ہے۔ اللہ سے دعا اور عرض ہے کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔

انھوں نے کہا مرید بلوچ اور میرین مینگل کی ماں ہم سب کی ماں تھیں۔ اللہ آپ کو، تمام عزیز و اقارب اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔