مرید بلوچ کی والدہ کی وفات پر ہم رنجیدہ ہیں۔ استاد واحد کمبر

534

انقلابی شاعر مرید بلوچ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے آزادی پسند رہنماء استاد واحد کمبر بلوچ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مرید بلوچ کی والدہ انقلابی سوچ کی حامل اور تحریک کی خیرخواہ خاتون تھیں۔

انہوں نے کہا ان کی وفات پر ہم رنجیدہ اور لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔