تربت سے دو نوجوان لاپتہ، لواحقین نے حکام بالا سے بازیابی کی اپیل کی ہے

328

اطلاعات کیمطابق تربت شاہی تمپ کے رہائشی شیران ولدیت میار بلوچ اور جمیل ولدیت محمد جان بلوچ ساکنان شاہی تمپ تربت گزشتہ دو روز سے لاپتہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق انہیں عمران نامی شخص نے فون پر بلایا تھا جسکے بعد سے تاحال لاپتہ ہیں۔

لاپتہ نوجوانوں کے لواحقین نے سرکاری حکام سے مدد کی اپیل کی ہے۔