بلوچستان میں پولیس کی تربیت کیلئے 2 ملین ڈالر سے زائد رقم دی جائے گی – امریکا

430

امریکا نے پاکستان کیلئے 4 نئے پروگرام شروع کرنے کے اعلان کی حمایت کردی ہے۔

واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان یا کسی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔

میتھیوملر کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں پولیس کی تربیت، بہتری کیلئے 2 ملین ڈالر سے زائد رقم دی جائے گی، امداد امریکی مشن، حکومت پاکستان کے درمیان 40 سالہ شراکت داری کا نتیجہ ہے۔