انڈونیشیا کا شمال مغربی جزیرہ 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

107

انڈونیشیا کے شمال مغربی جزیرہ ہالامارا  6.2 شدت کے ہولناک زلزلے سے لرز اُٹھا۔

جرمن ریسرچ سنٹر کےمطابق زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔جزیرہ نما انڈونیشیا ہمیشہ زلزلوں کی زد میں رہتا ہے۔

آخری زلزلہ اس ماہ کے شروع میں 7.1 شدت ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔تاہم کچھ عمارتوں کو نقصان پہنچے کی اطلاعات ہیں۔