ہیرونک میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ

241

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے حملے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہیرونک میں پاکستانی فورسز پر مختلف ہتھیاروں نے مسلح افراد نے حملہ کیا اور بعدازاں نامعلوم سمت فرار ہوگئے۔

حکام نے حملے کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیئے ہیں۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں روزانہ پاکستانی فورسز پر مختلف نوعیت کے حملے ہوتے ہیں جن میں سے اکثریت کی ذمہ داری بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتی ہے۔

ہیرونک حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔