ڈیرہ مراد جمالی: تعمیراتی کمپنی کی گاڑی پر حملہ

235

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے تعمیراتی کمپنی کے ٹینکر کے دھماکے میں نشانہ بنایا ہے۔

پولیس کے مطابق ٹینکر کو جمالی پمپ کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں گاڑی کو نقصانات کا سامنا رہا ہے جبکہ گاڑی ڈرائیور بھی زخمی ہوا ہے۔

خیال اس نوعیت کے حملوں کی ذمہ داری بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتے آرہے ہیں تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔