پنجگور میں پاکستانی فورسز حملہ، تربت میں حملے کی کوشش

656
فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں زور دار دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق رخشان پل کے قریب فورسز کو راکٹ حملے میں نشانہ بنایا گیا تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

جب دوسری جانب تربت پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے رات 10 بجے کے قریب ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے ہیڈکوارٹر تربت میں گیٹ نمبر 3 پر دستی بن پھینکا جو پھٹ نہ سکا۔

پولیس کے مطابق بم کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ روانہ کردی گئی ہے۔