پسنی: سمندر کنارے لاش برآمد

204

بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں سمندر کنارے لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کپر گھٹی، میں سمندر کنارے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر آر ایچ سی پسنی منتقل کر دیا

پولیس ذرائع کے مطابق پسنی کا علاقہ کپر گھٹی میں ایک شخص کی لاش سمندر کنارے ملی ہے جسے پولیس نے قبضے میں لے کر آر ایچ سی پسنی منتقل کر دیا تاہم ابھی تک اس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

مزید تحقیقات پولیس اور دیگرے ادارے کررہے ہیں۔