نوشکی: فائرنگ سے 1 شخص ہلاک October 28, 2023 241 Share on Facebook Tweet on Twitter نوشکی شہر میں بس اڈہ کے مقام پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی شہر میں بس اڈہ کے مقام نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بشیر احمد ساسولی نامی شخص کو قتل کردیا ۔ مقامی انتظامیہ نے لاش کو ہسپتال منتقل کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔