مستونگ: مسلح افراد نے گھر میں گھس کرایک شخص کو قتل کر دیا

147

مستونگ کے نواحی علاقہ کھڈکوچہ شکاری اسٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے گذشتہ شب گھر میں گھس کر محمد اسلام پرکانی نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

ملزم موقع وردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ایس ایچ او لیویز تھانہ کھڈکوچہ بابو اویس خان شاہوانی موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔