سندھ: خیر پور میں گیس پائپ لائن دھماکہ سے تباہ

383

سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔

مذکورہ گیس پائپ لائن سوئی سے کراچی کو گیس فراہم کررہی تھی۔

دھماکہ کے باعث بعض علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوچکی ہے۔ واقعہ کے بعد فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔