خضدار: زلزلے کے جھٹکے October 18, 2023 166 Share on Facebook Tweet on Twitter خضدار سے آمد اطلاعات کے مطابق زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ خضدار میں زلزلے کے معمولی جھٹکے رات 10 بجکر 13 منٹ پر محسوس کیے گئے اور لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ لوگوں گھروں سے نکل کر کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہوچکے ہیں ۔