تربت: فائرنگ سے 1 شخص ہلاک October 15, 2023 213 Share on Facebook Tweet on Twitter کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔ واقعہ بھمن کے علاقے میں پیش آیا ہے میں، ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عزیز عرف پُلی ولد ملا موسیٰ سکنہ بھمن سے ہوا۔ واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔