کوئٹہ: گیس لیکچ کے باعث دھماکہ، 2 افراد جھلس گئے

164
File Photo

دارالحکومت کوئٹہ کے ایک گھر میں گیس لیکچ کے باعث دھماکے سے دو افراد جھلس گئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون میں واقع گھر میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ ہوا ہے ۔

دھماکے کے باعث دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو فوری طور بی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ایدھی زرائع کے مطابق زخمی افراد کی شناخت احمد اور شکیل کے نام سے ہوئی ہے ۔