مستونگ: ایک شخص نے خودکشی کرلی

109

ضلع مستونگ کے علاقے کلی کونگڑہ کے رہائشی اورنگزیب عرف جیرا نے گزشتہ شب خودکشی کر کے اپنے زندگی کا خاتمہ کر دیا ۔

تاہم خودکشی کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

خیال رہے کہ بلوچستان بھر میں خودکشی کے واقعات روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہورہے ہیں۔