کوئٹہ: مغوی رکشہ ڈرائیور کی لاش برآمد

180

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے مسلح افراد نے رکشہ ڈرائیور کو اغواء کرکے قتل کرکے رکشہ کو اپنے ساتھ لے گئے۔

رکشہ ڈرائیور شیر زمان گرگناڑی کی لاش دشت کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔ لواحقين کے مطابق مسلح افرادنے رکشہ ڈرائیور کو اغواء کرکے قتل کرکے رکشہ کو اپنے ساتھ لے گئے۔

آج لواحقين نے رکشہ ڈرائیور شیر زمان گرگناڑی کے لاش کو دشت کے علاقہ سے برآمد کرلیا۔ لواحقين نے حکومتی عدم توجہی و انتظامیہ کے خلاف سریاب کسٹم پر احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کرلیا۔