سبی اور کوئٹہ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

316

بلوچستان کے علاقے سبی اور کوئٹہ سے اطلاعات ہیں کہ فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

سبی کے علاقے کلی در میں فائرنگ سے شخص ہلا ہو گیا، ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے کلی در میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالستار ولد عبدالقادر ڈومکی نامی شخص ہلاک ہوگیا۔

لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ادھر کوئٹہ سے اطلاعات ہیں پیر کی صبح کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کشمیر آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے غلام قادر نامی شخص کو ہلاک کردیا ہے۔