مند: پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ

579
فائل فوٹو

ضلع کیچ کے سرحدی علاقے مند میں جمعے کی شب مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

قریبی علاقوں میں دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی ہیں۔ جبکہ فورسز کی طرف سے فائرنگ کی گئی ہے۔

ابتدائی طور پر کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ، واقعے کے بعد فورسز نے قریبی علاقوں میں مزید ناکہ بندی کردی ہے