قلات: پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ

452

بلوچستان کے ضلع قلات‬⁩ کے علاقے منگچر میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی۔

‏جبکہ فورسز کیجانب سے بھی شدید فائرنگ کی گئی اور آبادی کی طرف فائرنگ سے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ہے۔

تاہم ابتک جانی نقصانات کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئے ہیں۔