فیفا ویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ کو شکست، اسپین پہلی دفعہ چیمپئن بن گئی

203

فیفا ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

سڈنی میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے فائنل میں اسپین نے عمدہ کھیل کے ذریعے پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتا ہے۔

اسپین نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے میچ کا واحد گول کارمونا نے کیا۔