ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے خیر آباد میں مقامی لوگوں نے دی بلوچستان پوسٹ نیوز کو بتایا کہ آج اعلیٰ صبح پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد نے ھیر آباد میں گھروں کا گھیراؤ کرکے کئی گھروں میں گھس کر 7 کے قریب افراد جبری لاپتہ کئے۔
جبری طور پر لاپتہ کئے گئے افراد کی شناخت لیاقت ولد ناگمان، ستار ولد اللہ بخش، ریاز ولد حیدر، خلیل نامی کے شخص کی بیٹھے کے ناموں سے ہوئے ہیں ۔
جبکہ دیگر تین افراد کی شناخت نہیں ہوسکا ہے۔